Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 25 2024 14:21:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 25 2024 14:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177 جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں 5 روپے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اب جہاں 5 روپے نکلے ہیں وہاں 2 روپے پڑے بھی سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2024 14:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177 جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں 5 روپے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اب جہاں 5 روپے نکلے ہیں وہاں 2 روپے پڑے بھی سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2024 13:46:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jan 25 2024 13:46:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی اور العریبیہ شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 13700 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13300 جبکہ فروری کے سودوں کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13200 جبکہ اومنی گروپ کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جبکہ اوپر لیول پر ٹریڈرز جیسے جیسے مارکیٹ نیچے ہو رہی ہے مال خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب گاہکی نیچے ٹھنڈی ہو تو بلائنڈ مارنے والے بھی چھا جاتے ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں وہ ہولڈ کریں۔ وقتی طور پر مارکیٹ ضرور گھسائی کر رہی ہے کبھی 3/4 اوپر کبھی 3/4 نیچے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 25 2024 13:29:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کوئ ضرورت مند ہی بیچ رہا ہے۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ امپورٹرز کو اس ریٹ میں بیچ کر نقصان ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ 15100 والی ماش ثابت 12400 تک آ گئ ہے۔ 2700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہو چکی ہے۔ اب لوکل مارکیٹ پورٹ کے مال پڑتے سے بھی 1300/1400 روپیہ من نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیںجو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔تاہم ایک دو دن سے فیصل آباد منڈی میں گاہک ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔ جہاں موسم صاف ہوگا دھوپ کھل کر پڑے گی امید ہے تگڑی گاہکی نکلے گی کیونکہ دال اور ثابت کا فرق 3000 روپیہ من کا ہو گیا ہے۔ .
Jan 25 2024 12:59:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 12:43:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں مارکیٹ میں نرمی بن سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 25 2024 12:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 25 2024 12:35:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott