Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 24 2024 17:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2024 17:16:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 17:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 177.5/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 15:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 24 2024 15:21:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 15:15:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13400 جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے جس کی وجہ سے بلائنڈ والوں کی سیل آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑی بہت ہی سیلنگ آتی ہے 5/10 گاڑی کی تاہم زیادہ مقدار میں سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 24 2024 15:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jan 24 2024 15:01:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ فل حال نیچے بکرا شروع نہیں ہوا ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 24 2024 14:56:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی سے ہے۔ .
Jan 24 2024 14:50:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12500 سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں اور انویسٹرز بھی مال نہیں خرید رہے ہیں۔ آگے اگر رمضان المبارک سے پہلے نیچے گاہکی اچھی نکلی تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔لیکن تھوڑی بہت بہتری انویسٹرز کے لیے مشکل ہوتی ہے۔ کیونکہ مال لینے جاؤ تو پہلے ہی 1000 روپیہ مہنگا ملے گا جب بیچنے جاؤ تو 1000 روپیہ کم بکے گا۔ 2000 کا فرقہ لینے اور بیچنے میں ہی آ جاتا ہے۔پھر کمیشن اور کولڈ سٹور کے خرچے اور بے ایمانی الگ سے آتے ہیں۔ اس لیے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott