Sesame | تل
May 12 2025
Jan 14 2025 17:54:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2025 17:45:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13100 سے 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دو تین دن کی پیمنٹ پر 13125 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا گاہک ھے بیچ کم ھے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 14 2025 17:44:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اس دفعہ 70/30 مال نہیں اتر رہے ہیں کوالٹی 60/40 ہی ہے۔ .
Jan 14 2025 17:32:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 17:32:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 229/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2025 17:31:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5/125.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 17:26:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 13000/100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 14 2025 16:55:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13050 ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ جے ڈی ڈبلیو مل والا فل الحال سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ .
Jan 14 2025 16:31:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 40/50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فارورڈ میں جنوری کے سودے 20/30 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13130/35 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم لگ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 16:18:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر میں 3 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 210 کا گاہک بن گیا ہے۔ جبکہ کرمسن مسور 201 کا خریدار ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott