Sugar | چینی
May 13 2025
Jan 11 2025 17:20:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Jan 11 2025 17:20:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 11 2025 17:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 13110/20 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام سست ھے لیکن انویسٹر حضرات تھوڑا تھوڑا لئے جا رہے ہیں۔ گنے کی پیداوار فی ایکڑ کافی کم نکل رہی ھے۔ .
Jan 11 2025 17:15:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 300/400 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 11000 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ آجاتی ہے اور 10000 کی طرف جاتی ہے تو خریداری آجاتی ہے۔ .
Jan 11 2025 16:19:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے ریٹیل میں تھوڑے کام کاج سست ہیں۔ .
Jan 11 2025 14:57:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 11 2025 14:46:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 14:41:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 14:30:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 11 2025 14:28:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott