Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Jan 08 2024 15:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 08 2024 15:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 189/189.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 08 2024 15:23:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوتی ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 08 2024 15:21:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jan 08 2024 15:11:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ہے لائنوں پر۔ 10 جنوری سے آمدن مزید بڑھ جائے گی۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ دوسرے مہینے سے نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ .
Jan 08 2024 14:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ ٹریڈرز دوبارہ خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز بھی 15 فروری تک شپ ہوگا۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 08 2024 14:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہی ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 65000 والی چار مہینے میں 27500 کے لیول پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ اور بہت زیادہ کاشت ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 3600 ڈالر کہتے ہیں لیکن 3500 ڈالر کا بھی گاہک نہیں ہے۔ 3600 ڈالر والا بھی کویٹہ منڈی میں 50000 کا پڑتا ہے۔ .
Jan 08 2024 14:32:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 08 2024 14:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کے ریٹ 13350 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13370/75 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13540/45 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 08 2024 14:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13000 سے 14750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 500/700 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/13500 کولڈ سٹور 2022 ماڈل 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 2021 ماڈل کے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott