Sugar | چینی
May 28 2025
Jan 18 2023 16:08:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 152.50 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کراچی پورٹ پر پہنچنے میں ابھی تاخیر ہے۔ کیونکہ جہاز پہلے انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے تک ہی پاکستان پہنچے گا۔ کراچی میں فل الحال ییلو پیس کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 170 تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 171 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جو جہاز آیا ہے وہ سارا سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ جہاز کے مال میں 165/166 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر لیکن جہاز کے مال میں ڈیلیوری کافی لیٹ ہی ملتی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو جب بنک سے ڈالر ملیں گے اس کے بعد ہی ڈیلیوری ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز کسٹم کے بانڈڈ وئیر ہاؤس میں اترے گا اور پھر جوں جوں ڈالر ملیں گے مال باہر نکلے گا۔ مجموعی طور پر کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 18 2023 13:46:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ ناڑی 3800 جبکہ دادو 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا کراچی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:43:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2023 13:41:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2023 13:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 48800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کوئٹہ میں برف باری شروع ہو گئ ہے۔ نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 13:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ڈاؤن ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2023 13:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 13:18:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott