Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 16 2023 18:32:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 255/260 جبکہ۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300/303 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 16 2023 18:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 189/90 جبکہ نپر مسور بھی 189/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراھیم صاحب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہماری اسٹیٹ بینک سے بات چیت چل رہی ہے۔ اس وقت کوئی 12 کروڑ ڈالر مالیت کی دالیں کراچی پورٹ پر پڑی ہوئی ہیں اور امید ہے کہ بنک ڈالر فراہم کرنے کی سپیڈ تیز کر دے گا اور دالیں نیچے آ جائیں گیں۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہ بیان چیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی نے دیا تو ہے۔ لیکن جب بنکوں سے ڈالر کی فراہمی کی سپیڈ تیز ہو گی تب دیکھیں گے کیونکہ بنکوں نے ابھی تک اس قسم کا اشارہ نہیں دیا ہے فل الحال بنکوں سے ڈالر تھوڑے تھوڑے ہی مل رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 17:57:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کا جہاز 22013 ٹن کی کھیپ لے کر کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس جہاز میں فالکن بریج کمپنی کا 10000 ٹن مال ہے۔ جبکہ دیگر ایمپورٹرز کا 12000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز میں ٹوٹل 6 پارٹیوں کا کالا چنا ہے جس میں سب سے زیادہ مقدار فالکن بریج کمپنی کی ہے۔ باقی دوسرے 5 ایمپورٹرز کا مال ہے۔ .
Jan 16 2023 17:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19500/20000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jan 16 2023 17:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14700/800 باریک تل 14200/300 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 16 2023 17:26:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 45/50 دن کی پیمنٹ پر 15500 کا خریدار ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Jan 16 2023 17:25:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 پہ رکی ہوئی ہےہائبرڈ 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 16 2023 17:22:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 16 2023 17:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 166/166.50 روپیہ کلو پہ رکا ہوا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز لگنا ہے جہاز ابھی لائن میں کھڑا ہے۔ جیسے ہی جہاز کو برتھ ملے گا پورٹ پر لگ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جب جہاز کو برتھ مل جاتا ہے تب مینیفسٹ آتی ہے جس میں تمام معلومات درج ہوتی ہے کہ کتنا مال لگا ہے۔ فل الحال مینیفسٹ نہیں آئ ہے۔ جیسے ہی مینیفسٹ آے گی اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Jan 16 2023 17:10:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11100 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 11200 میں اتی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott