Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 10 2024 17:12:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 17:12:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 15:47:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 10 2024 14:30:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ اتحاد 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک دوسری ملوں کے گرور کے مال ا رہے ہیں تب تک جے ڈی ڈبلیو میں لوڈنگ نہیں ہے۔ حاضر میں جنوبی پنجاب والے بھی کرن ہاجرہ وغیرہ خرید رہے ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم امید ہے آگے نیچے بکرا اچھا نکلے گا۔ رمضان المبارک کی بھرپور گاہکی نکلے گی۔ اسی وجہ سے ہی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ .
Feb 10 2024 14:26:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ ہلکے مال 240 روپیہ کلو تک ہیں رنکل والے جبکہ اچھے مال فل حال مارکیٹ میں نہیں ہیں۔ آمدن والے مال ہیں۔ 22 فروری ڈلوری کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Feb 10 2024 14:25:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پورٹ کے مال کے 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 10 2024 14:13:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3250 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 14:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2024 14:01:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 13:45:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تمام قسم کے سفید چنوں میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آگے بھرپور بکرا نکلے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott