Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 12 2024 17:51:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:50:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 12:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2024 18:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارچ کے سودوں کی بیچ انتہای کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی پھنسی ہوئ ہے۔ چینی میں مندہ تیزی جے ڈی گروپ کے پیچھے ہی ہوتی ہے لیکن جے ڈی میں زیادہ تر انویسٹرز کا مال ہی ہوتا ہے لوڈ نہیں کرواتے ہیں ادھر ہی پڑا رہتا ہے۔ فاروڈ میں بھی 3 مل کا ہی کام ہوتا ہے جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کا۔ فل حال مارکیٹ میں گرور کا مال ا رہا ہے۔ کنجوانی ہاجرہ کرن وغیرہ جو کرائے کے لحاظ سے وارہ کرتی ہے ٹریڈرز وہی لوڈ کروا رہے ہیں۔ تاہم آگے بھر پور بکرے کے دن ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Feb 10 2024 17:27:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 17:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر میں ہلکی کوالٹی مال ہی ہیں 240 تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال نہیں ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی آمدن والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں نپر مسور اچھی کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ .
Feb 10 2024 17:23:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ کراچی 16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 5298 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 10 2024 17:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا ہوا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Feb 10 2024 17:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 17:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott