Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Feb 17 2024 12:17:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 16 2024 18:20:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13450 جبکہ فروری کے سودوں کی 13740/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 14250/55 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2024 16:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 12900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ڈلوری پیر منگل پیمنٹ والے مالوں کے 13100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 16 2024 16:48:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2024 16:29:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کا 13200 کا لیول بن گیا ہے۔ فارورڈ میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ کے اور 13750 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں فروری کا۔ مارچ کے سودوں کے 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں 14260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 16 2024 16:24:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13450 جبکہ بدھ پیمنٹ پر 13500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 13750/13760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2024 16:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکے مال 235/240 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ رشین چیکو 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 439.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی اونچا ہونے کی وجہ سے اکا دکا مال ہی آتے ہیں اس لیے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ .
Feb 16 2024 15:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 245 جبکہ گودام کے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے کراچی مارکیٹ میں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں 248 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 690 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Feb 16 2024 15:46:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13450 ریٹ ہے۔ فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 13760 کا گاہک ہے۔ مارچ 14280/14290 بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 16 2024 15:39:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13400 سوموار پیمنٹ پر 13440 بدھ پیمنٹ پر 13475 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فروری 13740 کا گاہک ہے۔ مارچ 14275 کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott