Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 17 2024 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Feb 17 2024 14:19:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتی ہیں۔ .
Feb 17 2024 14:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے لیے ماش ثابت ایس کیو کی بکنگ 1155 ڈالر رہی ہے جبکہ پاکستان کی بکنگ 10/15 ڈالر انڈیا سے اوپر ہی ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 17 2024 14:16:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی گودام کے مالوں کے 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد رشین مسور ہلکے مال 238 روپیہ جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور میں ہلکے مال بھی آئے ہیں وہ کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں۔ لیکن ان مالوں کا گاہک نہیں بنتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 17 2024 13:32:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 17 2024 13:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ سلانوالی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13650 سویرہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر کمالیہ 13550 کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13450 اے کے ٹی 13250 ڈھرکی 13265 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ بھی 13250 باندھی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے جس کی مین وجہ یہی تھی کہ ٹریڈرز کرن باندھی سکرنڈ وغیرہ لوڈ کروا رہے تھے۔ جو کرائے کے حساب سے وارہ کر رہیں تھیں۔ ان ملوں کا 12900 ریٹ تھا پہلے ابھی 13150 ہو گیا ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب میں 655 ٹرالی کین کی کم ہوئ ہے کل کی نسبت۔ سندھ میں بھی آمدن کم ہے۔ مٹیاری نو کین چمبڑ نو کین ہے۔ تھرپارکر میں 25 ٹرالیاں فاران 80 مہران 50 میر پور خاص نو کین باوانی 18 آباد گار 66 آرمی 50 لاڑ 10 شاہ مراد 73 ٹرالیاں آمدن تھی گنے کی۔ .
Feb 17 2024 13:06:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 14500 سے 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 17 2024 12:52:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 17 2024 12:48:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ روپیہ من مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ہے۔ مال بک جاتی ہے۔ .
Feb 17 2024 12:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 ملتان 7450 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott