Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 02 2025
Feb 19 2024 15:18:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں l 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 14:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 14:33:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین زیرہ اچھے مال فیصل آباد منڈی میں 62000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ مکسنگ والے مال 88000 جبکہ ایرانی زیرہ وی آی پی مال 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 14:29:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 19 2024 14:25:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 19 2024 13:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ پر 16900 تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی تو کم ہے لیکن مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ اسی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 16600 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 19 2024 13:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14010 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 13:27:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر سفینہ وغیرہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 13750 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 اے کے ٹی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں کام صحیح گرم ہے۔ اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی میں پرانے مال 1/2 میں ختم ہو جائیں گے۔ ان کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13745/13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 13:11:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 19 2024 13:10:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott