Sugar | چینی
Aug 29 2025
Feb 20 2024 18:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 20 2024 18:08:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 17:38:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 20 2024 17:26:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2024 16:22:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13400 جبکہ اے کے ٹی 13390 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے ریٹ 13300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک دو دن تک گھوٹکی شوگر ملز کا نیا مال لفٹ ہونا شروع ہو جاے گا۔ فروری کے سودوں کی 13765 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14265 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 16:10:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 20 2024 16:02:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے گاہک ضرورت کے مطابق مال خریدتا ہے۔ فلحال فیصل آباد منڈی میں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 20 2024 15:50:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2024 15:15:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2024 14:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا بکرا ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott