+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2024 16:29:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کا 13200 کا لیول بن گیا ہے۔ فارورڈ میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ کے اور 13750 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں فروری کا۔ مارچ کے سودوں کے 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں 14260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔