Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 17 2024 17:10:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13250 اے کے ٹی 13235 جبکہ گھوٹکی 13110/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13685 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/15 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی پہلے کی نسبت بہتر ھے .
Feb 17 2024 16:03:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 17 2024 15:15:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 17 2024 15:03:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیدداری نہیں ہے۔ .
Feb 17 2024 14:42:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 17 2024 14:40:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 17 2024 14:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سوموار پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2024 14:29:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2024 14:27:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مارچ کے سودوں کے 14225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Feb 17 2024 14:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری والے مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ روٹین پیمنٹ پر کوئی بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott