Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 16 2024 15:35:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 12800 جبکہ گودام کے مال کے 12900/12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13768 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 16 2024 15:32:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ فل حال بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 625/635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انٹر بینک میں ڈالر 279.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 16 2024 14:43:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی سفینہ وغیرہ کے 13650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13550 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اے کے ٹی 13275 ڈھرکی 13250 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13150 تھرپارکر 13175 باندھی سکرنڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ رانی پور 13060 تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ فروری کل رات 13735 کا گاہک تھا ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 15 2024 13:23:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13525 کشمیر 13490 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13175 اے کے ٹی 13150 گھوٹکی 13100 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ اور تھرپارکر 13100 جبکہ سکرنڈ باندی کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کو جہاں سے واڑہ ہو وہ مال خریدتے ہیں۔ اے کے ٹی حاجرہ کرن میں کرایہ ڈال کر ٹریڈرز کو گھر پہنچ میں ان میں زیادہ وارہ اس لیے زیادہ تر وہی مال بک رہے ہیں۔ 3 مل میں زیادہ تر انویسٹرز کا ہی مال ہے۔ .
Feb 15 2024 12:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 15 2024 12:38:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 15000 سے 16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من کا گاہک ہے کولڈ سٹور اچھے مالوں کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 15 2024 12:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ رکی ہے۔ .
Feb 15 2024 12:28:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 15 2024 12:26:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں پچھلے دو تین دن سے دال کی گاہکی اچھی ہے۔ ملرز نے بھی کافی خریداری کی ہے۔ تاہم ملرز موٹا مال ہی خریدتے ہیں۔ باریک مال نہیں خریدتے ہیں۔ دوسری جانب تنزانیہ مونگ بکنگ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6247 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ یہ مارچ شپمنٹ کے سودے ہیں۔ .
Feb 15 2024 12:20:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم اوپن ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7575 روپیہ من ملتان 7500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں برابر سی مارکیٹ ہے مال بک بھی جاتے ہیں اور مل بھی جاتے ہیں۔ لوکل پاکستان میں چنے کی نئ فصل کو بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کل 15 ڈالر بہتر ہوئ تھی اور 625/630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 191 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott