Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 12 2024 19:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 12 2024 19:15:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 12 2024 19:07:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی ریگولر کوالٹی 240/243 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 12 2024 18:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13320/25 جبکہ یونائیٹڈ کے سودے 13300 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 13730/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 12 2024 18:03:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 187/187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7650 روپیہ تک بھاؤ تھے۔ .
Feb 12 2024 18:00:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 142/143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ .
Feb 12 2024 17:59:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:57:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16400/500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Feb 12 2024 17:55:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13725/35 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال ختم ہیں۔ 12 دن بعد ڈلوری والے مال ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott