Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 09 2024 15:20:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلانوالی 13750 سفینہ العریبیہ 13650 رمضان 13600 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جھنگ بھون 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کشمیر 13450 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کا 13820/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 14400 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی لفٹنگ والے مال کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سانگھڑ شوگر ملز آج بند ہو گئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حاضر میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 07 2024 18:16:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہے۔ .
Feb 07 2024 18:15:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 07 2024 18:13:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 07 2024 18:07:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2024 18:05:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Feb 07 2024 18:00:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13300/13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 07 2024 17:19:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پرسوں پیمنٹ 13325 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13810 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2024 17:17:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی 245 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 07 2024 17:16:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott