Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 07 2024 17:06:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 141/142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 07 2024 17:04:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 07 2024 16:59:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186.5/187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2024 16:38:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں جے ڈی ڈبلیو 13325 کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فروری کے سودوں کے 13780/790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 07 2024 16:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13780/13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2024 14:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے جہاں بکرا نکلا مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Feb 07 2024 14:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 ایرانی موٹے چنے فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے مہینے بھرپور ڈیمانڈ کے ہیں اس لیے تمام قسم کے سفید چنوں میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 07 2024 14:34:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 2 کوالٹی 245 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 07 2024 14:14:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.40 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7525/7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott