Sugar | چینی
Sep 03 2025
Feb 03 2024 17:44:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لائنوں سے کھل کر آمدن نہیں ہے۔ ٹریڈرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Feb 03 2024 17:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 03 2024 17:42:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں روٹین پیمنٹ پر۔ .
Feb 03 2024 17:30:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 03 2024 17:19:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 6 تاریخ کی پیمنٹ میں 13400 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13920 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم ہے دوسری جانب حاضر میں تھوڑا پیمنٹ پریشر بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس لئے مارکیٹ سست ہے .
Feb 03 2024 17:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 16:12:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13910/15 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ میں خریدار بن جاتا ہے .
Feb 03 2024 15:15:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Feb 03 2024 14:47:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 14:45:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 75 پیسے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott