Sugar | چینی
Sep 03 2025
Feb 03 2024 14:43:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13400 جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 14:39:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ کے سودوں میں پہلے تو گاہکی نہیں تھی ابھی گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ فروری کے سودوں کا 13885 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 14:35:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2024 14:34:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ سارٹیکس کوالٹی لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ا رہی ہے۔ تاہم بکنگ 30/40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اچھے مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 227.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 520 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی آکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی انتہائ کم ہی ہے امیرکن 9 ایم ایم کی۔ .
Feb 03 2024 14:33:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2024 14:31:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 14:28:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز کا 15 فروری تک کا لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔ جہاز میں مزید مال بک کروایا گیا ہے جس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 14:26:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 14:17:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 13:56:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال کے 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott