Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 04 2023 16:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 8325 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8585/90 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ 8950 کا خریدار ہے جب کہ مارچ 200 بیعانہ پہ 9000 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج زیریں سندھ میں کافی ساری ملیں میں گنا نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ زیریں سندھ میں 15سے 20 فروری کے درمیان ملیں بند ہونا شروع ہو جائیں گیں۔ .
Feb 04 2023 15:07:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8570 تک ہوے ہیں۔ فل الحال فروری کے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 04 2023 14:21:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 04 2023 14:12:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل مارکیٹ دن کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے 15500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Feb 04 2023 14:10:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ چھانگا مانگا 9800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 04 2023 14:07:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو جوہی 3500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گانگا مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 260 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن بھی 285 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی فل حال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2 گاڑی کی آمدن تھی اور 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 04 2023 13:50:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 12400 کا گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 04 2023 13:48:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے حاضر مالوں کے 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز والے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ 170 ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ ڈالر کے پیچھے ہی چل رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Feb 04 2023 13:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 10 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 300/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ لوکل مارکیٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 305/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 360 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 20 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 440/465 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 04 2023 13:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھینا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ 10/15 دن میں نئ فصل شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott