Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 04 2023 13:22:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 212/213 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ کم ہے جبکہ نپر مسور 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹیں ڈالر کے پیچھے ہی چل رہی ہیں۔ پہلے گاہک رکا ہوا تھا کہ کہیں مارکیٹوں میں کریکشن آئے تو پھر خریداری کریں لیکن ابھی ڈالر کے مزید تیز ہونے کی وجہ سے دکاندار بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Feb 04 2023 13:12:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Feb 04 2023 13:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل کے 16800 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر بھی تیز ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Feb 04 2023 12:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8400 بھون 8350 جھنگ 8350 عبداللہ شوگر ملز 8350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8400 کنجوانی 8350 کشمیر 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8350 آر وائی کے 8340 جے ڈی ڈبلیو 8310 اتحاد 8315 یونائیٹڈ 8305 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی الائنس وغیرہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8250 سے 8350 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے سودے 8530 جیسے حالات ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8890 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 04 2023 12:18:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور لوکل مارکیٹ میں ڈالر بھی تیز ہےجس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 04 2023 12:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22450 سے 24650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی مالوں کے 28950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے فیصل آباد منڈی میں۔ .
Feb 04 2023 11:52:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کذرائع کے مطاق ماش کی سپلائ بھی کم ہے اور ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ نیچے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 04 2023 11:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8750/8800 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7500/7600 کابلی مونگ 8300 برازیل 8400 جبکہ ارجنٹینا اے گریڈ مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی دکھائ دے رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 04 2023 11:37:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15100/200 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ اس وقت مارکیٹ میں زیادہ تر 70/30 ہی مال ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہے گوار کی بھی اور گوار گم کی بھی۔ .
Feb 04 2023 11:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott