Desi Chickpeas | کالا چنا
May 17 2025
Feb 16 2023 12:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8500 العریبیہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور کسان 8585 جبکہ کنجوانی کشمیر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8440 گھوٹکی 8430 ڈھرکی اے کے ٹی 8415/20 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے ملوں میں پیڈ مال پڑے ہوے ہیں ان پر بھی ملیں سیل ٹیکس لیں گی۔ سیل ٹیکس بعض ملیں 62 جبکہ بعض ملیں 85 روپیہ بوری کے حساب سے لیں گی۔ .
Feb 16 2023 12:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 208/210 جبکہ نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 12:12:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی آج 3 کنٹینر لگے ہیں۔ جو تھوڑا تھوڑا مال لگتا ہے ِبک جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12650 جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 16 2023 11:39:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے اور 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 16 2023 11:34:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2023 11:32:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر۔ آج کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی دن تھی۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ تو 2/3 روپے کم ہوا ہے لیکن ملتا نہیں ہے کھل کر۔ .
Feb 15 2023 19:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 15 2023 18:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280/300 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی گاہکی ہے جبکہ فریش مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2023 18:54:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو ثابت کرمسن 208/210 جبکہ نپر 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں فیصل آباد منڈی میں مسور میں ڈیمانڈ تھی۔ .
Feb 15 2023 18:13:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بھی آج مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6000 کے لیول ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott