Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 15 2023 13:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 44500 تک کام ہوئے تھے ابھی 45500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 266 تک ہے لیلن کھل کر ملتا نہیں ہے. .
Feb 15 2023 13:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2023 13:37:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اور 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا 11100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 15 2023 13:33:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 270/275 جبکہ پرولائن 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4250/4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر جوار مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 15 2023 13:25:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 20000 سے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ ہلکے مالوں کے 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مرچ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 15 2023 13:04:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 600/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 15 2023 13:02:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور اوپن ہوئ ہے اور جہاز کے مال کے 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 12:51:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 280/300 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی گاہکی ہے جبکہ فریش مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 15 2023 12:46:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8600 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ العربیہ 8500 رمضان 8475 بھون 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425 سفینہ نو سیل المعیز نو سیل ہیں۔ فیصل آباد کسان 8550 سویرا 8550 کنجوانی 8500 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 جے ڈی ڈبلیو 8450 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8450 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8430 گھوٹکی 8450 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8400 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8635 جبکہ مارچ 9060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ نے 1 % سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ تاہم یہ کب لاگو ہو گا اس کی تفصیلات ابھی نہیں آئ ہیں۔ .
Feb 15 2023 12:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott