Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 09 2023 12:00:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نپر مسور کے جبکہ کرمسن 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 09 2023 11:57:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 12300 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12700 اور چمن ماش کے 13300 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 09 2023 11:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 09 2023 11:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 14500 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Feb 09 2023 11:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 09 2023 11:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 179/180 جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 فروری پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 08 2023 17:43:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ سے 40/50 کنٹینر نکلے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ مارکیٹ نرم ہوئ ہے نیچے گاہکی خاموش ہے۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 430/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 08 2023 17:27:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 8310 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فروری دوپہر کو 8585 تک کام ہو گئے تھے اس وقت 8555/60 جیسی صورتحال ہے۔ جبکہ مارچ کی صورتحال 8925 کی ہے۔ شام کے اوقات میں کام کم تھا حاضر میں۔ تاہم فروری اور مارچ کی گاہکی اچھی ہے۔ مارچ کی بیچ کم آتی ہے۔ 360 روپیہ بوری کے فرق سے بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 08 2023 17:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215 نپر 214/15 پہ رکی ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے ایمپورٹر پیمنٹ ایڈوانس مانگ رہے ہیں۔ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹر ایڈوانس کے بغیر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 17:14:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی کا انتظار ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونی شروع ہو جانی چاہیے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott