Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 11 2023 14:06:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر ایکسپورٹ میں 269 کا رہ گیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2023 13:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 11 2023 13:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا بھی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 11 2023 13:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا 10200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 13:39:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کے ریٹ 22000 سے 24800 تک رہے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 29000 تک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 22500/23500 تک رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 11 2023 13:21:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 335/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 360/370 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنٹ میں 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 13:17:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 11 2023 13:02:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جہاز کے مال کے۔ جبکہ حاضر بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2023 12:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ریٹ میں ڈیڑھ سے دو روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 183.50/184 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی جانب سے گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Feb 11 2023 12:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 297/298 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott