Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 11 2023 17:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 کی مارکیٹ ہے 80/20 کوالٹی کی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 11 2023 17:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 297/298 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 17:20:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 11 2023 17:13:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 335/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 360/370 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنٹ میں 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 17:03:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے ریٹ 3000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7650/7700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز دکھائی دے رہی ہے۔ .
Feb 11 2023 16:45:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 8450/55 پہ رکے ہوئے ہیں۔ فروری کے سودے 8670/75 جبکہ مارچ کے سودے 9070/75 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 15 تاریخ تک جنوبی پنجاب کی ملوں کے سودے ہیں۔ حمزہ اتحاد اور جے ڈی ڈبلیو جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہکی بہت ہے مال فروخت بھی دھڑا دھڑ ہو رہا ہے۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو اتحاد الائنس ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی یونائیٹڈ وغیرہ 400 گاڑی کی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے 15 تاریخ تک ہو سکتا ہے مارکیٹ تھوڑی پھنس کے چلے لیکن اس کے بعد مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی۔ ان ریٹس میں سودا لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر 50 روپیہ کم ہو جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ 15/20 تاریخ کے بعد ہو سکتا ہے مارکیٹ زیادہ جمپ کر جاے۔ کیونکہ مارچ کے سودوں میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ اور مارچ کی کھل کر بیچ بھی نہیں آ رہی ہے۔ مارچ کا اندازہ آپ یہاں سے لگا سکتے ہیں کہ فروری 8675 ہے اور مارچ کا 400 روپیہ بوری بڑھا کہ گاہک کھڑا ہے یعنی 9070/75 کا گاہک ہے۔ اس لئے حاضر میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ باقی روپیہ آٹھ آنہ اوپر نیچے یہ کاروبار کا حصہ ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Feb 11 2023 16:31:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کے ریٹ میں 50 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8500 سے 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے .
Feb 11 2023 16:31:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12550/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے جو مال پورٹ سے باہر آتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ اگر ریٹیل میں گاہکی اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو سکتی ہے .
Feb 11 2023 16:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210/11 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 210 سے 215 جیسے حالات ہیں جیسا کوالٹی ویسا ریٹ۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی کے ایمپورٹرز زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر بیچنے کے خواہشمند ہیں کیونکہ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Feb 11 2023 14:11:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ العربیہ 8450 رمضان 8450 بھون 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425 سفینہ 8450 جبکہ عبداللہ شوگر ملز 8500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 8500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کشمیر 8450 کنجوانی 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8500 آر وائ کے 8450 جے ڈی ڈبلیو 8470 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8470 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8470 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8350 جبکہ تھرپاکر 8400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 8670/80 جیسے حالات ہیں۔ مارچ 9060 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott