Sugar | چینی
May 15 2025
Feb 15 2023 12:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 15 2023 12:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 206/207 جبکہ نپر 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 700 ڈالر والی بکنگ بھی آج کے ڈالر کے حساب سے 202 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور بینکوں سے ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں ڈیمرج بھی پڑتے ہیں۔ .
Feb 15 2023 11:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2023 11:54:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ کام ہو رہے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک ڈالر ریٹ 266 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 15 2023 11:53:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 17:58:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں ایک سے ڈیڑھ روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 175.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے جہاز لگنا ہے جس کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Feb 14 2023 17:49:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13600/13700 روپیہ جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 14500 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گوار میل کی بھی گاہکی نہیں ہے۔ .
Feb 14 2023 17:42:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ. تھی شام میں۔ .
Feb 14 2023 17:40:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 17:01:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3800/3850 بھاگ 3650 دادو پیچھے لائنوں پر مال ہی ختم ہیں جبکہ دادو کوالٹی مالوں کا ملتان 3500 تک کام ہو رہے ہیں۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 270/275 روپیہ کلو جبکہ پرولائن 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4375 روپیہ من فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott