Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Feb 01 2025 17:45:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور پیک مال 129.5 اور مل پہنچ مال 130.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے دال کی کٹنگ اچھی ہے۔ .
Feb 01 2025 17:32:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2025 17:29:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 01 2025 17:19:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 14225 تک ہوے ہیں۔ جبکہ اتحاد کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کے 14660 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 01 2025 17:13:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 17:12:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹوں میں رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2025 17:11:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10400 سے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2025 17:10:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 17:09:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ نرم ہے اور 5312 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 01 2025 16:16:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 25 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور جنوری کے سودے 14200 تک ہوے ہیں۔ اتحاد 14260/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14660/65 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott