+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2025 17:19:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 14225 تک ہوے ہیں۔ جبکہ اتحاد کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کے 14660 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔