Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 04 2025 11:59:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 04 2025 11:59:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 04 2025 11:56:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 213 جبکہ کیش پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 17:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز 14325 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:44:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 03 2025 17:39:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین اونجھا منڈی نرم ہے اور مشین کلین مالوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:38:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں بکنگ میں آگے مالوں کی آمدن ہے۔ .
Feb 03 2025 17:37:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پیک مال 131.5 جبکہ گودام کے مال کے 132.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:15:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 337.5/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:10:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14330 اتحاد شوگر ملز 14330 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14285 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14565/70 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott