Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 01 2025 15:47:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14225 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14610/15 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 01 2025 15:19:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 01 2025 14:52:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2025 14:51:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2025 14:29:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور پیک مال 129 اور مل پہنچ مال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 01 2025 14:28:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 01 2025 14:01:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13450 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14300 جبکہ گولی دھنیا 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی پورٹ کے لیے 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2025 14:00:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50/60 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 36000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی ہے۔ .
Feb 01 2025 13:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14500 العریبیہ 14550 المعیز 2 14500 سفینہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14500 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14225 جبکہ حمزہ آر وائی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بھی 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14075 ساہنگھڑ مٹیاری 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 01 2025 12:53:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott