Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 26 2025 17:55:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:50:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:45:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 26 2025 17:38:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور فروری کے سودوں کی 14770 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ 15530/35 جیسے بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے .
Feb 26 2025 17:37:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:36:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205/06 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 17:16:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:15:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 204/05 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 17:01:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں تاہم گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی ہیں۔ .
Feb 26 2025 16:57:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14790 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے دوسری جانب جن لوگوں کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ فروری کے سودے بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ سندھ کی ڈگری شوگر ملز نے بھی مال لوڈ کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ 5 مارچ تک مال لوڈ کروا لیں 5 مارچ کے بعد 10 روپیہ کوئنٹل یعنی فی سو کلو پہ 10 روپیہ یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott