Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 26 2025 13:46:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15000 اور سفینہ شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14725 اتحاد آج تک کی پینلٹی کلئر والے مال 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14800 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14850/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14810/20 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ گرم ہے 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور اومنی گروپ کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ کی 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ مال ہی کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ انویسٹرز نے بھی ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ہے۔ ملوں سے مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ آج پنجاب میں گنے کی 2689 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ کل 2591 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ جبکہ سندھ میں آمدن کم ہوئ ہے کل کی نسبت۔ سندھ آج گنے کی 753 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ .
Feb 26 2025 13:10:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 26 2025 13:03:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلڈ مالوں کے 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستانی مالوں کے ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں تھوڑے تھوڑے مال جا رہے ہیں۔ .
Feb 26 2025 13:02:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد شہزادی کوالٹی بھی شروع ہوجائی گی۔ کنری منڈی میں آج 1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 20000/21400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر مالوں کے۔ .
Feb 26 2025 12:43:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:41:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے۔ فروری کے سودوں کے 14825/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 26 2025 12:31:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے اور 5265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 26 2025 12:30:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 12:20:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11700 ارجنٹینا برازیل کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 12:19:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott