Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 29 2025 12:53:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم موصول ہوئی ہے اور 12000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چھٹی والا ماحول ہے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:42:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیاں ہیں آگے عید کے بعد کی کام کاج ہوگئے۔ .
Mar 29 2025 12:29:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500/20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:29:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 29 2025 12:28:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:17:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 29 2025 12:16:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے .
Mar 29 2025 12:07:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:06:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد پہنچ 4750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Mar 28 2025 22:28:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈی آئ خان کے باریک مال کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott