Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 19 2025 15:01:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 295/300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:48:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن لانگ ٹرم کے لیے مارکیٹ اچھی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بہتر ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 120 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ میں مال لینے چاہیں۔ 357 ڈالر والے جہاز میں بھی مال خریدنے چاہیں اور لوکل میں بھی جیسے جیسے بازار مندا ہو رہا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے لینا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ نے کینیڈا ییلو پیس 100٪ ڈیوٹی عائد کی ہے۔ جس کی وجہ سے چائنہ اب کینیڈا سے ییلو پیس نہیں خریدے گا۔ چائنہ رشیا سے مال خریدے گا اور رشیا نے چائنہ کے لیے مزید تیز ریٹ کیا ہوا ہے۔ رشیا کا چائنہ کے لیے 400/410 ڈالر ریٹ ہے۔ کیونکہ انہیں پتا ہے کہ چائنہ اب کینیڈا سے مال نہیں خرید سکتا۔ کینیڈین ییلو پیس کا ریٹ 25 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 425 ڈالر ریٹ ہے۔ لیکن یہ ریٹ پھر بھی پاکستان میں وارہ نہیں ہے۔ پاکستان کو بھی رشیا سے ہی وارہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں ییلو پیس کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت کم ہونے کی وجہ سے انڈیا بھی ییلو پیس کا زیادہ سے زیادہ سٹاک زخیرہ کرنا چاہتا ہے۔ اسی لیے انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت مزید بڑھا دی ہے۔ بکنگ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آگے لوکل میں جیسے جیسے مارکیٹ کمزور ہو تھوڑا تھوڑا کر کے مال خریدتے جانا چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Mar 19 2025 14:35:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 14:31:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 900/905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:29:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1020 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:28:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 19 2025 13:50:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16300 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العریبیہ یونیکول سفینہ شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16000 اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی الائنس 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 19 2025 13:01:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے زیادہ مندہ تیزی نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 19 2025 13:00:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/2000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی نظر آرہا ہے۔ .
Mar 19 2025 12:59:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 250 بوری کی آمدن ہے اور 21000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott