Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 18 2025 13:55:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37040 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے تاہم زیادہ مذیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:12:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:06:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:05:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آرائیول شروع ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:59:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نائجیریا سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1300/1330 ڈالر اور پاکستان سے 1180/1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے جو تل ایکسپورٹ ہو رہے ہیں اس میں ایف ایف اے کی شکایات آ رہی ہیں۔ جنوری میں جو پاکستان سے تل چائنہ ایکسپورٹ ہوئے تھے ان میں ایف ایف اے کے مسائل آ رہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے سٹاک ہولڈ کر لیے ہیں اور کلیم بھی مانگ رہے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:45:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:27:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 18 2025 12:24:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ریٹ تو اندر کاسٹ ہیں لیکن انویسٹرز رکے ہوئے ہیں فلحال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:18:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 18 2025 11:59:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ لوڈ میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 19000/20000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ 15000/16000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ رک جاتی ہے۔ گوارہ ہے تو شارٹ لیکن ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں زیادہ مال ہے جب بازار تیز ہوتا ہے تو ساتھ ساتھ 30/60 دن کر کے فارورڈ میں مال بیچتے بھی ہیں اور جب بازار کم ہوتا ہے تو دوبارہ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott