+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 12:59:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نائجیریا سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1300/1330 ڈالر اور پاکستان سے 1180/1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے جو تل ایکسپورٹ ہو رہے ہیں اس میں ایف ایف اے کی شکایات آ رہی ہیں۔ جنوری میں جو پاکستان سے تل چائنہ ایکسپورٹ ہوئے تھے ان میں ایف ایف اے کے مسائل آ رہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے سٹاک ہولڈ کر لیے ہیں اور کلیم بھی مانگ رہے ہیں۔