Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 17 2025 16:36:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم انویسٹرز ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 16:34:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 112 اور حاضر مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 17 2025 16:33:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 17 2025 15:51:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 189/189.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 17 2025 15:49:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر الائنس گھوٹکی 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15600 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ ابھی بھی ڈیلرز کے فون بند ہیں۔ .
Mar 17 2025 14:48:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197/200 جبکہ مشین کلین 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6800/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستھری اور آگے لالری کی آرائول بھی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے امپورٹڈ مالوں کی مارکیٹ سست ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 412/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 14:42:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ تاہم ٹریڈرز سٹاک میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 14:39:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 14:39:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے جو بھی مال آتا ہے بک جاتے ہیں لیکن جن ٹریڈرز کی نیچے کٹنگ ہے انکو سٹاک کرنا چاہیے۔ .
Mar 17 2025 14:27:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرن اوپن ہوئی ہے اور 112.5/113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott