Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 17 2025 13:55:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 17 2025 13:37:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العریبیہ یونیکول سفینہ شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد لوڈنگ بند ہے۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی الائنس 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 15900 لوڈنگ مل جاتی ہے۔ آر وائی کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے لوڈنگ نہیں ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے کوئ آفیشل تو کام نہیں ہو رہے ہیں لیکن پرائیوٹ میں مارچ کے 15600/15650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں بلائنڈ مال بیچے ہیں اندر خانے کوورنگ کر رہے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال اگلے دنوں رمضان المبارک کی وجہ سے تھوڑی بہت گاہکی تو نکل سکتی ہے۔ لیکن فل حال مال سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ ابھی مارکیٹ میں صورت حال غیر یقینی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:58:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2025 12:51:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سال 2025 انڈیا میں ہلدی کی پروڈکشن پچھلے سال کی نسبت 3٪ زیادہ ہے اور 10.70 لاکھ ٹن تک پروڈکشن ہے۔ .
Mar 17 2025 12:50:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جو مال آمدن میں بک رہا ہے ٹریڈرز ان ریٹوں میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:37:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید نرم ہیں اور دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے تھے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرجاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی اوپر لیول پر ہی بیوپار ہو رہا ہے نیچے وکرا شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:25:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 17 2025 12:23:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 17 2025 12:10:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 17 2025 12:09:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ تو کم ہیں تاہم انویسٹرز فلحال سٹاک میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott