Sugar | چینی
Sep 05 2025
Mar 30 2023 15:13:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 15:11:40 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 70/30 کوالٹی 12200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیات بہتر ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 30 2023 15:09:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 30 2023 15:03:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 13400 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13500 کی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 15:01:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 28 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 30 2023 13:49:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ گرم ہے مارچ کے سودے 10250 کا گاہک ہے۔ حاضر اتحاد 10325 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 10750 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 30 2023 13:02:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 18500 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا میں بھی کافی دنوں سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 30 2023 12:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔80/100 توڑے کی آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز سرسوں میں مصروف ہیں۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 30 2023 12:41:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 217 جبکہ کرمسن 222 سے224 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پہمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 12:29:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد حاضر 10300 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودے 10200 جیسے حالات ہیں اور اپریل 10700 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott