Sugar | چینی
Sep 05 2025
Mar 31 2023 02:43:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ مال کے 10450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ مارچ کے سودے 10360/65 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10790 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارچ کے سودوں میں فل الحال کھینچ نظر آرہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک مارچ کے سودے سیٹل نہیں ہو جاتے مارکیٹ کا رخ تیزی کی طرف ہی رہنے کی توقع ہے۔ .
Mar 30 2023 21:05:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 172 روپیہ کلو جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 30 2023 20:29:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 10450/10475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 10350 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کم اس لئے ہیں جن پارٹیوں نے آپس میں سودے کئے ہوتے ہیں ان کے سودے آپس میں ہی سیٹل ہوتے ہیں۔ اس لئے آپس میں بیوپاری 20/25 روپیہ کم ریٹ میں بھی دے جاتے ہیں کیونکہ فرق بہت بڑا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال تیزی کی ٹون ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں جن لوگوں نے سروں پر مال فروخت کئے ہوئے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہوئی ابھی تک۔ .
Mar 30 2023 16:11:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285 سے 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 265/285 اسٹریلیا 6/7/8 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 16:07:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔80/100 توڑے کی آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز سرسوں میں مصروف ہیں۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 30 2023 16:01:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 15:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے نپر مسور 218 جبکہ کرمسن 222/224 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مال کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 30 2023 15:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10410 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10340 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 30 2023 15:28:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott