+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 20:29:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 10450/10475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارچ کے سودے 10350 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کم اس لئے ہیں جن پارٹیوں نے آپس میں سودے کئے ہوتے ہیں ان کے سودے آپس میں ہی سیٹل ہوتے ہیں۔ اس لئے آپس میں بیوپاری 20/25 روپیہ کم ریٹ میں بھی دے جاتے ہیں کیونکہ فرق بہت بڑا ہو گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال تیزی کی ٹون ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں جن لوگوں نے سروں پر مال فروخت کئے ہوئے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہوئی ابھی تک۔