Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 25 2025 14:27:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 14:26:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 14:04:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران کی کرنسی کافی کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مئی میں ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائی گی۔ ماہرین کے مطابق ایرانی دھنیا کی کراپ اچھی بتائی جا رہی ہے۔ .
Mar 25 2025 14:03:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ بہتر ہے اور 21995 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں آج نیو زیرہ کی 70 ہزار بوری تک کی آمدن تھی تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 25 2025 13:46:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں عید کے بعد پیمنٹ والے مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بنا ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 890/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 25 2025 13:28:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16100 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول کمالیہ وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی الائنس ایس جی ایم 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15900/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی ملز میں لوڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے الائنس اور حمزہ شوگر ۔لز میں لوڈنگ کا رش ہے۔ .
Mar 25 2025 12:58:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ بھی 12400 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 12:46:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 500/1000 کمزور ہوئی ہے اور نئے مال 17500/18000 روپیہ من پرانے مال 20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جیسے جیسے نئے مالوں کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی مارکیٹ مزید مندے کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Mar 25 2025 12:45:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ اچھے اور کھڑے مال شارٹ ہیں گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2025 12:37:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott