+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2025 14:03:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ بہتر ہے اور 21995 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں آج نیو زیرہ کی 70 ہزار بوری تک کی آمدن تھی تاہم نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔