Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 27 2025 12:57:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز مضبوط ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 27 2025 12:46:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500/20000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Mar 27 2025 12:45:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں لیکن آگے عید کے بعد شہزادی کوالٹی کی کھل کر آرائیول شروع ہو جائی گی جو کہ آگے اپریل مئی تک جاری رہے گی اسکے بعد جون جولائی میں لودھراں جامپور کا مال بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گا جسکی وجہ سے جہاں مارکیٹ تیز ہوتی ہے سٹاکسٹ اپنا مال فارغ کرجاتے ہیں۔ .
Mar 27 2025 12:21:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 12:17:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 12:05:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15/20 روپیہ انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جس وجہ سے بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل میں پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 27 2025 11:59:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جسکی وجہ سے فلحال زیادہ تر ٹریڈرز دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 27 2025 11:41:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد پہنچ 4650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی پنجاب کیلئے 9800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کرایہ اوپر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Mar 26 2025 23:55:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کے رات کے اوقات میں 15730/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل 16320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ہے۔ .
Mar 26 2025 21:30:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل مارچ 15730/40 جبکہ اپریل کے سودے 16310 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott