+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 11:41:43
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد پہنچ 4650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی پنجاب کیلئے 9800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کرایہ اوپر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔