+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 16:54:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16185 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس حساب سے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 16165 ریٹ ہونا چاہیے لیکن مارکیٹ میں اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16765 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی