+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 15:18:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کل پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں گرمی کی وجہ آسٹریلیا کینیڈا سے 20$ فی ٹن کے حساب سے فریٹ تیز ہوا ہے جو کہ فی کنٹینر 500$ فی کنٹینر بنتا ہے۔ سنگاپور سے بھی 300$ فی کنٹینر فریٹ تیز ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ وار انشورنس کے چارجز بھی لاگو ہونگے کنٹینرز پر آسٹریلیا کینیڈا سے۔